جب آپ اپنوں میں ہوتے ہیں تب آپ ہم سے دُور ہوتے ہیں ہم آپ کے اپنوں میں نہیں ہوتے ہیں تو ہم آپ کے اپنے کہاں ہوتے ہیں