جب اسے ہم کھو دیتے ہیں

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

جب اُسے ہم کھو دیتے ہیں
چپکے سے پھر رو دیتے ہیں

غم، فراق اور شب خیزی
لے لو تم وہ جو دیتے ہیں

بظاہر لگتے ہیں شعر یہ لیکن
غم ہم اِس میں پِرو دیتے ہیں

Rate it:
Views: 471
09 Nov, 2008