جب بھی دیکھتا ہوں خود کو چھپا لیتا ہے وہ
Poet: M Usman Iqbal By: Usman Iqbal, Sialkotجب بھی دیکھتا ہوں خود کو چھپا لیتا ہے وہ
رستے میں ملے تو نظریں جھکا لیتا ہے وہ
نہ جانے کیا سمجھتا ہے وہ اپنے آپ کو عثمان
گزرے ہوئے لمحوں کو آسانی سے بھلا لیتا ہے وہ
More Sad Poetry






