جب تک اس کا کوئی پیغام نہیں آتا
Poet: M.ASGHAQR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب تک اس کا کوئی پیغام نہیں آتا
تب تک دل بےقرار کوآرام نہیں آتا
جنون میں بہت کچھ کہتےرہتے ہیں
لیکن لبوں پہ اب تمہارانام نہیں آتا
تمام عمر پیار کرتےگزری ہے
اس کےسوا اورکوئی کام نہیں آتا
ہم جن کی محبت میں مرےجاتےہیں
ان کےسرہمارےقتل کا الزام نہیں آتا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad