جب تک بھی کوئی تیرا طلب گار نہ ہوگا

Poet: shah jee By: imtiaz hussain, malakwal

جب تک بھی کوئی تیرا طلب گار نہ ہوگا
ہے تیری قسم مولٰیٰ وفا دار نہ ہو گا

جو تیرے نبی۔ کی شفا عت نہ پاسکا
وہ بندہ کبھی جنت کا حقدار نہ ہو گا

Rate it:
Views: 388
07 Nov, 2011
More General Poetry