جب تک زندہ ہے انسان کی ذات
Poet: UA By: UA, Lahoreجب تک زندہ ہے انسان کی ذات
چلتے ہیں زندگی کے معمولات
ایک زندگی کے بدل جانے سے
بدل جاتی ہے صورت حالات
بدل جاتے ہیں سب معمولات
جب تک زندہ ہے انسان کی ذات
More Life Poetry
جب تک زندہ ہے انسان کی ذات
چلتے ہیں زندگی کے معمولات
ایک زندگی کے بدل جانے سے
بدل جاتی ہے صورت حالات
بدل جاتے ہیں سب معمولات
جب تک زندہ ہے انسان کی ذات