جب تک ساحل پہ

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbela

جب تک ساحل پہ گھر رہا
ہم کو موجوں سے ڈر رہا

رہزن نے جو چھوڑا مجھے
دشمن میرا رہبر رہا

Rate it:
Views: 515
24 Apr, 2009