Add Poetry

جب تیرے نام و نشاں کو پوجنا

Poet: s,a imran naqvi By: s a imran naqvi, bahawal nagar

جب تیرے نام و نشاں کو پوجنا
تو یونہی نقش بتاں کو پوجنا

پوجنا جو اک طرف نار و شجر
اک طرف پھر آسماں کو پوجنا

حاصل رزق و مکاں کے واسطے
مالک تسکین جاں کو پوجنا

رونق ہنگامہ محفل لیئے
لذت تنائیاں کو پوجنا

موضوع دنیا ہے نقوی خون اب
الحذر یا الاماں کو پوجنا

Rate it:
Views: 285
21 Aug, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets