جب جیب پیسہ نہ رہا۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب جیب میں پیسہ نہ رہاتو ہم برےہوگے
رفتہ رفتہ ہمارے سب مطلبی یارپرےہوگے
کل رات اشکوں کی ایسی برسات ہوئی
جو پرانے زخم تھے وہ بھی ہرےہو گے
More General Poetry
جب جیب میں پیسہ نہ رہاتو ہم برےہوگے
رفتہ رفتہ ہمارے سب مطلبی یارپرےہوگے
کل رات اشکوں کی ایسی برسات ہوئی
جو پرانے زخم تھے وہ بھی ہرےہو گے