جب روٹھ جائیں تم سے تمہارے خواب تو انہیں آواز نہ دینا کیونکہ روٹھے ہوئے خواب جب واپس لوٹ آتے ہیں تو ان کی تعبیریں بہت بھیانک ہوتی ہیں