جب سے تم آۓ میری زندگی میں
Poet: M,masood By: M,masood, Nottinghamجب سے تم آۓ میری زندگی میں
ہر لمحہ تیری چاہ ہے مجھے
ہر پل کو تیری آرزو ہے مجھے
ہر دھڑکن میں تیری یاد ہے
اور ہر چاہت کو تیری پیاس ہے
گزری تھی کچھ اِس طرح سے زندگی یہ تیرے نام سے
جیسے اِس کو تیرے ہی پیار کی
تیرے جستجو کی تلاش ہے
ارو اب تو یہ عالم ہے میرے ہمنشین
کہ تو نہیں تو دنیا میں کچھ بھی نہیں
سوچ کر بھی تجھے نہ حاصل کرنے کا غم ہے
مسعود اب تو
اِس دل کو دھڑکنے کی آرزو بھی نہیں
More Sad Poetry






