جب سے نوکری۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سے نوکری ملی ہے گلستان میں
ان کہ باغ کا بن گیاہوں باغبان میں

ان کہ گلشن میں آ کرمجھےیوں لگا
جیسے آ گیا ہوں کسی پرستان میں

Rate it:
Views: 366
28 Jan, 2016