جب لوگ کسی پر ہنستے ہیں دل پر زخم تو لگتے ہیں دوست نے جب سے بولا بھائی دل کو لاحق خدشے ہیں ماں کے لقمے گننے والے اک لقمے کو ترستے ہیں میرے شہر کے لوگ تو ٹیڑھے سیدھے سادھے رستے ہیں اس نے مجھ کو خط کِیا لکھا سارے مجھ سے جلتے ہیں