جب ملتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
جب ملتا ہےدرد بڑھا دیتا ہے
شکوہ کرنےپہ مسکرادیتاہے
درد بھری زندگی ہے اس کی
دشمنوں کو بھی دعا دیتاہے
میخانے جانے کی حاجت نہیں
وہ آنکھوں سےپلادیتا ہے
جب ملتا ہےدرد بڑھا دیتا ہے
شکوہ کرنےپہ مسکرادیتاہے
درد بھری زندگی ہے اس کی
دشمنوں کو بھی دعا دیتاہے
میخانے جانے کی حاجت نہیں
وہ آنکھوں سےپلادیتا ہے