جب میرے اشعار کا جادو چل جائے گا دیکھنا اس کا دل بھی پگھل جائے گا جب ایک بار اس کے دل میں گھرکرگیا اصغر کوئی بھوت نہیں جو نکل جائے گا