جب وہ میری۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب وہ میری زندگی میں آئی تھی
میرے لیےاجنبی تھی پرائی تھی
پیار سے میں اسےزندگی کہتاتھا
زندگی کی طرح وہ بھی پرائی تھی
More Love / Romantic Poetry
جب وہ میری زندگی میں آئی تھی
میرے لیےاجنبی تھی پرائی تھی
پیار سے میں اسےزندگی کہتاتھا
زندگی کی طرح وہ بھی پرائی تھی