جب پیار کرتا ہوں تو کمال کرتا ہوں
Text size
جب پیارکرتا ہوں تو کمال کرتا ہوں
دشمنی بھی بڑی بےمثال کرتا ہوں
تقدیرکےلکھےپہ سرتسلیم خم کرتاہوں
میں کسی بات کا نا کبھی ملال کرتاہوں
وہ شرم کےمارے پانی پانی ہوجاتا ہے
جب اس کےسامنےتعریف جمال کرتا ہوں
آنکھوں سےآنسوؤں کا جھرنا بہنےلگتاہے
تنہائی میں جب اسکی سمت خیال کرتا بوں