جب کبھی اپنے گھر بلاتا ہے

Poet: M.ASGHAR MMIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ جب کبھی اپنےگھر بلاتا ہے
پھرمجھے خون کےآنسو رلاتا ہے

اسےمجھ سے کتنا پیار ہے
یہ بات لب پہ نا لاتا ہے

میرےاشعار ادھورےہوتےہیں
وہ انہیں چاند ستارےلگاتا ہے
 

Rate it:
Views: 351
18 Jun, 2011