جب کوئی اپنا اجنبی لہجے میں بات کرتا ہے

Poet: UA By: UA, LAHORE

جب کوئی اپنا اجنبی لہجے میں بات کرتا ہے
تمہیں پتا ہے دِل پہ کیا عالم گزرتا ہے

Rate it:
Views: 560
12 Jul, 2019