جب کوئی ساتھ چھوٹ جاتا ہے
Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)جب کوئی ساتھ چھوٹ جاتا ہے 
 آدمی ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے 
 
 دل کہیں واقعی نہیں ہوتا 
 ہر جگہ جھوٹ موٹ جاتا ہے
More Sad Poetry
جب کوئی ساتھ چھوٹ جاتا ہے 
 آدمی ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے 
 
 دل کہیں واقعی نہیں ہوتا 
 ہر جگہ جھوٹ موٹ جاتا ہے