Add Poetry

جب گزر جائیگی بہار تو کیا کرو گے

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

جب گزر جائیگی بہار تو کیا کرو گے
یاد آئیگا میرا پیار تو کیا کرو گے

ستاتے ھو ایسے جیسے اجنبی ھوں میں
جب روٹھے گا تم سے یار تو کیا کرو گے

اپناؤ گے کسی اور کو مجھے تنہا چھوڑ کر
اسے ھوگا نہ تم سے پیار تو کیا کرو گے

آخر لوٹ کے آؤ گے تم میری ہی راھوں میں
پھر ملے گا نہ پھلا پیار تو کیا کرو گے

ابھی تو ھنستے ھو میری وفاؤں پر
دوست پھر رونا بھی ھوگا بیکار تو کیا کرو گے

Rate it:
Views: 509
28 Feb, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets