جب ہم اداس ہوتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

جب ہم اداس ہوتے ہیں
بس اپنے پاس ہوتے ہیں

ہم کھوجتے ہیں
دنیا میں
وہ کون سے
لمحے ہونگے
جو ہم کو
راس ہوتے ہیں
اِن کھوجتے لمحوں میں
کوئی دوسرا نہیں ہوتا
ہم اپنی آس ہوتے ہیں

بس اپنے پاس ہوتے ہیں
جب ہم اداس ہوتے ہیں
 

Rate it:
Views: 440
19 Apr, 2019