بے خیالی میں آنکھیں ملتے ہوئے پھیلتا گیا آنکھوں سے کاجل بھید لوگوں کی حیرتوں کا کَھلا جب ہَوا آئینہ مدِ مقابِل