جب ہی تو رابطے میں دیر ہوئی

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم بھی مصروف ہیں تمہاری طرح
جب ہی تو رابطے میں دیر ہوئی

کئی رکاوٹیں ہیں راستوں میں
جب ہی تو رابطے میں دیر ہوئی

Rate it:
Views: 602
14 Mar, 2019