جتنی سہتی ھوں اس کی جفا ئے ھم
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWجتنی سہتی ھوں اس کی جفا ئے ھم
اس کو آتا نہیں ھم پر رحم وکرم
ھر لحمہ ھوتے ھے دل کے کئ ٹکڑے
پھر بھی دل اسی کا ھے آشنا ھر لحمہ
جیسے جیسے وہ دور جا رہا ھے مجھ سے
چاھت کی صدا تیز تر ھوئی ھے ھر لحمہ
میری خواھشوں کی تمنا ختم ھوئی جارہی ھے
اب توں میری صدائے دم توڑ رہی ھے ھر لحمہ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad