جدائیاں

Poet: Muhammad Razausslam By: Muhammad Razausslam, Pakpattan

یہ جدائیاں کہ جن سے ہوں میں پریشاں
یہ محبتیں کہ جن سے ہوں میں پشیماں

یہ دوستیاں کہ جن سے ہوں میں پرافساں
ان سب میں ہوتم نہاں

Rate it:
Views: 886
30 Jul, 2014