قسمت کو دو پل میں بدل سکتا ہے انسان جو انسان کو بدل دے وہ قسمت نہیں ہوتی اپنی قسمت پہ روتا ہے وہی شخص جس کو سجدوں میں رونے کی عادت نہیں ہوتی