جس دن سےزندگی میں وحشت ہوئی ہے اس دن سےتنہائی سےقربت ہوئی ہے جب سےآستین کےسانپوں نےڈساہے تب سےدشمنوں پہ ختم دھشت ہوئی ہے کل ہمیں کسی سےمحبت ہوئی تھی آج ختم میری ساری دولت ہوئی ہے