جس عاشق کی نیت کھری نہیں ہوتی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 جس عاشق کی نیت کھری نہیں ہوتی
اس کہ مقدر میں کوئی حورپری نہیں ہوتی
ہفتے میں ایسا کوئی بھی دن نہیں ہوتا
میرے خلاف کوئی سازش رچی نہیں ہوتی
دنیا میں بڑےخوش قسمت ہیں وہ لوگ
بے شرم جن کی ہمسائی نہیں ہوتی
حیا عورت کا سب سے قیمتی زیور ہے
جو بےحیا ہو وہ انسان کی بچی نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 401
03 Jan, 2012