تو جتنا بھی خدا بن لے، بشر ہونا ہی ہے آخر قول و فعل کے سچ کو، نشر ہونا ہی ہے آخر ستم مت ڈھا خداٸی پر، اور اتنا یاد رکھ غافل جس کا ہونا متعین ہے، حشر ہونا ہی ہے آخر