جس کاپیار۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجس کا پیار دل میں کرتے ہیں محسوس ہم
اسی صورت سے ابھی تک ہیں نامانوس ہم
ہماری سوچیں پرانی ہمارےخیالات پرانے
جدت پسندوں کی نظر میں ہیں دقیانوس ہم
More General Poetry
جس کا پیار دل میں کرتے ہیں محسوس ہم
اسی صورت سے ابھی تک ہیں نامانوس ہم
ہماری سوچیں پرانی ہمارےخیالات پرانے
جدت پسندوں کی نظر میں ہیں دقیانوس ہم