جس کے دل میں ہے۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamجس کےدل میں ہےآشیاں میرا
اسی نےبسایا ہےجہاں میرا
میراعشق ہےدل و جاں میرا
پاک محبت ہے ایماں میرا
میں بھی کوئی تاج محل بناتا
مگرایسامقدرتھا کہاں میرا
جس کےدم سےسلامت تھی دنیا
وہی لوٹ کر لےگیا جہاں میرا
More Love / Romantic Poetry






