جسے سمجھا تھا سہارا وہی خنجر نکلا

Poet: sarfaraz khan By: sarfaraz khan, mumbai

جسے سمجھا تھا سہارا وہی خنجر نکلا
توبہ ! توبہ! وہ کتنا بے مروت و ستمگر نکلا

ہم نے لگائے تھے پودے کہ پھول کھلیں گے
مگر نہ جانے وہ مقام کیوں بنجر نکلا

Rate it:
Views: 508
01 Nov, 2011