جلنےوالوں کا خیال نہ کر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجلنےوالوں کا خیال نہ کر
یوں رو رو کر برا حال نہ کر
اپنی شاعری کاجادوجگا
اورکسی کا توخیال نہ کر
انہیں ان کےحال پہ چھوڑ
کسی کےجذبات پائمال نہ کر
اہل دل کبھی ہار نہیں مانتے
معمولی باتوں کاملال نہ کر
More General Poetry






