جماعت کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دوقومی نظریہ پہ یقین رکھنےوالی جماعت کو
پاکستان کے روشن مستقبل سے پیار ہو جا ئے

تمام تحفظات وانا کو اپنی رکھ کےپس پشت وہ
اب مرکز وصوبوں میں شریک اقتدار ہوجائے

Rate it:
Views: 505
30 Jul, 2018
More Political Poetry