جمود ٹوٹے گا ۔۔۔۔۔ ؟

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

گرفت ڈھیلی ہوئی زعم یہود ٹوٹے گا
یقین کیسےکریں باقی وجود ٹوٹے گا

سرما یہ کاری صرف ہو سیاست میں
تو کیسےجاری پھر یہ جمود ٹوٹے گا

Rate it:
Views: 673
12 Apr, 2013
More Political Poetry