پرنالہ ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اصلاح معیشت کے بنا کچھ نہ ملیگا
انسان مسائل میں یونہی گھرتا رہیگا

نکلے گا یہی کچھ الیکشن کا نتیجہ
جہاں گرتا ہے پرنالہ و ہیں گرتا رہیگا

Rate it:
Views: 606
13 Apr, 2013
More Political Poetry