جمہوریت کو ڈھا لنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 نئے سانچہ میں جمہوریت کو ڈھا لنا ہوگا
اب اس کو ایک نئے ڈھب سے پالنا ہو گا

رکھ کے پیش نظر دستور روح کے ساتھ
بطن میں اسکےچھپی ہربلا کو ٹالنا ہوگا

Rate it:
Views: 612
07 Dec, 2012
More Political Poetry