جن لوگوں ۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجن لوگوں کہ یارانے بہت ہوتے ہیں
ان کی محبت کہ افسانےبہت ہوتےہیں
یوں تو ساری دنیا ہی اپنی لگتی ہے
مگر اپنوں میں بیگانےبہت ہوتےہیں
More General Poetry
جن لوگوں کہ یارانے بہت ہوتے ہیں
ان کی محبت کہ افسانےبہت ہوتےہیں
یوں تو ساری دنیا ہی اپنی لگتی ہے
مگر اپنوں میں بیگانےبہت ہوتےہیں