جن کی غموں سےدوستی نہیں ہوتی
انہیں نصیب سچی خوشی نہیں ہوتی
جو کسی دکھی کہ کام نہ آ سکے
وہ زندگی کوئی زندگی نہیں ہوتی
آستین میں خنجر منہ میں کلمہ
ایسی بندگی توبندگی نہیں ہوتی
جن کہ کپڑےاجلےدل میں میل ہو
ان کی باتوں میں دل کشی نہیں ہوتی
کمظرف لوگ اصغر کادل توڑتےرہتےہیں
مگرہم سےکسی سےبےرخی نہیں ہوتی