جنوں کی آگ میں جلنے کا لطف پایا ہے اک نیا جہان اس جہاں میں نظر آیا ہے یہ ایسی آگ ہے جو روشنی تو دیتی ہے مگر اس آگ نے تن من سبھی جلایا ہے