جنگ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

عارضی سب کچھ ہے یہ،کیا دوستی کیا دشمنی
دوستوں کی دشمنی ہے،جنگ ہے احباب کی

امن و جنگ کا فلسفہ آیاسمجھ مشکل سے اب
نظریوں کی جنگ ہے،یہ جنگ ہے اعصاب کی

Rate it:
Views: 672
02 Jun, 2011
More Political Poetry