جنید جمشید(اجل)

Poet: Saeed Awan By: Saeed Awan, Lahore

کون جانتا تھا بلاوائے اجل ہے صدائے جرس
اجل رسید کرتا ہے عزرائیل بھی بہانوں سے

Rate it:
Views: 535
27 Jan, 2018