جو آج ہے وہی راج ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreجو چلا گیا اسے بھول جا
جو نہیں ملا اسے بھول جا
نیا رنگ دیکھ نئے ڈھنگ دیکھ
نئی دنیا کی نئی ترنگ دیکھ
کوئی غم نہ کر نہ اداس ہو
جو کل نہ آج تیرے پاس ہو
کل کیا ہوا ہمیں کیا پتہ
کل ہوگا کیا کس کو خبر
جو آج ہے وہی راج ہے
جو آج ہے کل کل ہوگا
جو آج ہے اسے آج ہی گزار لے
کیا خبر کل یہ آج ہو نہ ہو
آج کا یہ پل کل ہمارے ساتھ ہو نہ ہو
کہ جو آج ہے وہی راج ہے
More General Poetry








