جو بہت خاص ہوا کرتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

جو بہت خاص ہوا کرتا ہے
وہ بھلا شخص عام کیسے ہو

جو تیری دِید کا مرکز ٹھہرا
وہ زمانے میں عام کیسے ہو
 

Rate it:
Views: 450
06 Mar, 2020