جو دل کو بھلا لگے۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو دل کوبھلا لگےہم اسےبھلا نہیں سکتے
جو ہماری آنکھ کو نہ بہاہیں وہ یادآنہیں سکتے

آپ کے دل کےسوا اس غریب کا کوئی ٹھکانہ نہں
ہم کہیں اور جانا بھی چاہیںتو کبھی جا نہیں سکتے
 

Rate it:
Views: 336
08 Nov, 2011