جو رشتے ناطے جھوٹےہوتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جورشتےناطے جھوٹےہوتے ہیں
وہ دو دنوں میں ٹوٹے ہوتے ہیں
ایسابندہ محبت بنا رہ نہیں سکتا
جس نےچاہ کہ مزےلوٹےہوتےہیں
عاشقوں کی یہ بہت بڑی نشانی ہے
محبت میں انکےنصیب پھوٹےہوتےہیں
میرےخواب میں وہ چلےتو آتےہیں
بولتے نہیں جیسےروٹھےہوتےہیں
 

Rate it:
Views: 349
07 Dec, 2011