جو زندگی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجو زندگی میں آیا تھا ارمان کی طرح
اسے دل میں رکھا ہے جان کی طرح
ایسے پیار سے ہمیں آخر کیا ملا
جو اس نے کیا بھی احسان کی طرح
ًمیرے دل میں کبھی جھانک کردیکھو
تیرے بن ویران ہے شمشان کی طرح
مرنے کے بعد بھی دنیا تمہیں یادرکھے
تم دنیا میں رہو اچھےانسان کی طرح
More General Poetry






