جو لذت نیکی میں ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجولذت نیکی میں ہےوہ گناہ میں نہیں
جو سرور نماز میں ہے وہ قضاہ میں نہیں
ہم مسلماں کیوں نہ اس بات پہ فخر کریں
ہمارےنبی سا حسیں کوئی دنیامیں نہیں
رب کائنات سےایک بارمانگ کرتودیکھ لے
تو یہ نہ سمجھ کےاثرتیری دعامیں نہیں
کسی کواپناکسی کو وہ غیر سمجھے
اس طرح کی بات میرےخدامیں نہیں
More General Poetry






