جو لوگ بات بات پہ مسکراتےہیں
ان کی زیست میں غم بہت آتےہیں
جو انسان دل کے صابر ہوتےہیں
وہ غم کھا کربھی سنبھل جاتے ہیں
زیست کہ غموں سےکیسےلڑنا ہے
یہ بات اوروں کو بھی سمجھاتےہیں
زندگی میں خوشیوؤں کے آتے ہی
براوقت سپنا سمجھ کربھول جاتےہیں
کسی کی مسکراہٹوں پہ نا جانا دوستوں
ہم ہنسی کہ پردےمیں غموں کو چھپاتےہیں